قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْخَرَاجِ وَالْإِمَارَةِ وَالْفَيْءِ (بَابٌ فِي إِقْطَاعِ الْأَرَضِينَ)

حکم : حسن 

3063.01. وَحَدَّثَنِي ثَوْرُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ زَادَ ابْنُ النَّضْرِ وَكَتَبَ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ.

مترجم:

3063.01.

ثور بن زید نے بواسطہ عکرمہ، سیدنا ابن عباس ؓ سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کی مثل روایت کیا۔ ابن نضر نے یہ اضافہ کیا ہے کہ یہ تحریر ابی بن کعب ؓ نے قلم بند کی۔