قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابٌ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الطِّفْلِ)

حکم : ضعیف 

3188.01. قَالَ أَبُو دَاوُد قَرَأْتُ عَلَى سَعِيدِ بْنِ يَعْقُوبَ الطَّالْقَانِيِّ قِيلَ لَهُ حَدَّثَكُمْ ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ الْقَعْقَاعِ عَنْ عَطَاءٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى ابْنِهِ إِبْرَاهِيمَ وَهُوَ ابْنُ سَبْعِينَ لَيْلَةً.

مترجم:

3188.01.

امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں میں نے سعید بن یعقوب طالقانی پر قراءت کی، ان سے دریافت کیا گیا کہ کیا آپ کو ابن مبارک «عن یعقوب بن قعقاع» بواسطہ عطاء نبی کریم ﷺ سے یہ حدیث پہنچی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اپنے صاحبزادے ابراہیم ؓ کا جنازہ پڑھا تھا جبکہ وہ ستر دنوں کا تھا۔