قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الْأَكْلِ مُتَّكِئًا)

حکم : صحیح 

3769. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا آكُلُ مُتَّكِئًا

مترجم:

3769.

سیدنا ابوجحیفہ (ابوجحیفہ وہب بن عبداللہ ؓ) کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں سہارا لے کر (ٹیک لگا کر) نہیں کھاتا۔“