قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: صفات و شمائل

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ (بَابٌ فِي أَكْلِ اللَّحْمِ)

حکم : صحیح 

3781. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ, قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ الذِّرَاعُ, قَالَ: وَسُمَّ فِي الذِّرَاعِ, وَكَانَ يَرَى أَنَّ الْيَهُودَ هُمْ سَمُّوهُ.

مترجم:

3781.

جناب ابوداؤد (ابوداؤد الطیالسی) نے اسی سند سے روایت کیا کہ نبی کریم ﷺ کو دستی کا گوشت بہت پسند تھا۔ بیان کیا کہ آپ ﷺ کو دستی کے گوشت ہی میں زہر دینے کی کوشش کی گئی تھی اور یہ کارستانی یہودیوں نے کی تھی۔