تشریح:
یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ جبریل کے تلفظ میں نو لغات ہیں: (1) (2) جبریل: جیم کی زیر اور زبر کےساتھ۔ (3) جبرئل: جیم پر زبر، ہمزہ کی زیر اور لام مشدد۔ (4) جبرائل ر کے بعد الف۔(5) جبراییل: الف کے بعد دو یا (6) جبرئیل: را کے کے بعد ہمزہ اور یا۔ (7) جبرئل: جیم اور را کی زبر ہمزہ کی زیر اور لا مخفف۔ (8) (9) جبرین۔ جیم پر زبراور زیر آخر میں نون۔ تفصیل کے لئے دیکھیے۔ (تھذیب الأسماء واللغات للنووي)