قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْحَمَّامِ (بَابُ النَّهْيِ عَنْ التَّعَرِّي)

حکم : ضعیف جداً 

4015. حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أُخْبِرْتُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَكْشِفْ فَخِذَكَ وَلَا تَنْظُرْ إِلَى فَخِذِ حَيٍّ وَلَا مَيِّتٍ قَالَ أَبُو دَاوُد هَذَا الْحَدِيثُ فِيهِ نَكَارَةٌ

مترجم:

4015.

سیدنا علی ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: ”اپنی ران کو ننگا مت کر اور کسی دوسرے کی ران کو مت دیکھ، زندہ ہو یا مردہ۔“ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں اس حدیث میں ضعف ہے۔