قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابُ مَا جَاءَ فِي إِسْبَالِ الْإِزَارِ)

حکم : صحیح 

4088. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُسْهِرٍ، عَنْ خَرَشَةَ بْنِ الْحُرِّ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... بِهَذَا. وَالْأَوَّلُ أَتَمُّ, قَالَ: الْمَنَّانُ: الَّذِي لَا يُعْطِي شَيْئًا إِلَّا مَنَّهُ.

مترجم:

4088.

سیدنا ابوذر ؓ نے نبی کریم ﷺ سے یہ روایت بیان کی اور مذکورہ بالا روایت زیادہ کامل ہے۔ کہا کہ «المنان» سے مراد ایسا آدمی ہے جو جب بھی کوئی چیز دے تو احسان جتلائے۔