تشریح:
1) شرعی احکام کو باطل کرنا یا انہیں چھپانا یہودیوں کی صفت ہے۔
2) اہل کتاب اور دیگر کفار کے نکاح قابل اعتباراور صحیح ہوتے ہیں ورنہ انہیں شادی شدہ نہیں سمجھا جا سکتا۔
3) رجم کا حکم سابقہ ملت موسوی میں بھی رائج تھا، مگر بعد کے لوگوں نےاسے معطل کر چھوڑا تھا۔
4) جس کو سنگسارکیا جانا ہو، اس کو باندھنا کوئی ضروری نہیں ہے۔ (خطابی)