قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ السُّنَّةِ (بَابٌ فِي الشَّفَاعَةِ)

حکم : صحیح 

4740. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنِ الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: >يَخْرُجُ قَوْمٌ مِنَ النَّارِ بِشَفَاعَةِ مُحَمَّدٍ, فَيَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ, وَيُسَمَّوْنَ الْجَهَنَّمِيِّينَ<.

مترجم:

4740.

سیدنا عمران بن حصین ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”ایک گروہ جہنم میں سے محمد ﷺ کی شفاعت سے نکلے گا اور وہ جنت میں داخل ہوں گے اور ان کا نام «جهنميين» ہو گا۔ “