قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَدَبِ (بَابُ مَا يُقَالُ عِنْدَ الْغَضَبِ)

حکم : صحيح لغيره 

4783. حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ بَكْرٍ, أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ أَبَا ذَرٍّ... بِهَذَا الْحَدِيثِ. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَهَذَا أَصَحُّ الْحَدِيثَيْنِ.

مترجم:

4783.

جناب بکر (بکر بن عبداللہ) سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے سیدنا ابوذر ؓ کو (کسی کام سے) بھیجا اور یہ حدیث بیان کی ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ یہ حدیث (باوجود یہ کہ مرسل ہے) صحیح تر ہے۔