قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَدَبِ (بَابُ الْهَدْيِ فِي الْكَلَامِ)

حکم : ضعیف 

4840. حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ, قَالَ: زَعَمَ الْوَلِيدُ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ قُرَّةَ, عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >كُلُّ كَلَامٍ لَا يُبْدَأُ فِيهِ بِالْحَمْدُ لِلَّهِ فَهُوَ أَجْذَمُ<. قَالَ أَبُو دَاوُد: رَوَاهُ يُونُسُ وَعَقِيلٌ وَشُعَيْبٌ وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا.

مترجم:

4840.

سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ہر گفتگو جس کی ابتداء اللہ کی حمد و ثنا سے نہ ہو وہ بے برکت ہے۔“ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ اس روایت کو یونس، عقیل، شعیب، اور سعید بن عبدالعزیز نے بواسطہ زہری، نبی کریم ﷺ سے مرسل روایت کیا ہے۔