تشریح:
1۔ ان مبارک کلمات میں ایک مسلمان کے لئے اظہار عبودیت کے ساتھ ساتھ توحید الوہیت توحید ربوبیت۔ توحید اسماءوصفات اور نظام رسالت پر ایمان کی تجدید کا اظہار ہے۔
2۔ اور بالخصوص قرض اور فقیری سے پناہ مانگنے کی تعلیم ہے۔ کہ اس سبب سے انسان کا سکون وچین غارت ہوجاتا ہے۔ عزت دائو پر لگ جاتی ہے۔ علاوہ ازیں دین ودنیا کی اور بھی ڈھیروں مصیبتیں آڑے آجاتی ہیں۔