قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ النَّومِ (بَابُ كَيْفَ الِاسْتِئْذَانُ)

حکم : صحیح 

5178.01. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَكَذَلِكَ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيٍّ وَلَمْ يَقُلْ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي عَامِرٍ.

مترجم:

5178.01.

امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں مسدد نے ابوعوانہ سے، انہوں نے منصور سے (اور انہوں نے ربعی سے) ایسے ہی روایت کیا ہے۔ اور اس میں بنو عامر کے آدمی کا ذکر نہیں کیا۔