قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ السَّلَامِ (بَابٌ فِي قَتْلِ الْحَيَّاتِ)

حکم : حسن 

5258. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ... بِهَذَا الْحَدِيثِ مُخْتَصَرًا، قَالَ: >فَلْيُؤْذِنْهُ ثَلَاثًا فَإِنْ بَدَا لَهُ بَعْدُ فَلْيَقْتُلْهُ, فَإِنَّهُ شَيْطَانٌ

مترجم:

5258.

جناب ابن عجلان نے یہ حدیث اختصار سے روایت کی، کہا: ”اسے تین بار خبردار کرے۔ اس کے بعد اگر ظاہر ہو تو قتل کر دے، بلاشبہ وہ شیطان ہے۔“