قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ السِّوَاكِ لِمَنْ قَامَ مِنَ اللَّيْلِ)

حکم : صحيح 

56.  حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا بَهْزُ بْنُ حَكِيمٍ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ عَائِشَةَ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُوضَعُ لَهُ وَضُوءُهُ وَسِوَاكُهُ، فَإِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ تَخَلَّى ثُمَّ اسْتَاكَ»

مترجم:

56.

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: کہ(رات کو)نبی اکرمﷺکے لیے مسواک اور وضو کا پانی تیار رکھا جاتا تھا، چناچہ جب حضور نبی کریمﷺ رات کو اٹھتے تو پہلےقضائے حاجت کرتے اور پھر مسواک کیا کرتے تھے۔