تشریح:
1۔ نمازاور غیرنماز میں آیات کا جواب ثابت ہے‘ ان مین سےایک مقام یہ بھی ہے-
2۔ یہ حدیث صرف قاری یعنی قراءت اور تلاوت قرآن کرنے سے متعلق ہے- اس سے مقتدی یا سامع کا جواب دینا بہر حال ثابت نہیں ہوتا- اس لیے مقتدی اور سامع کیلیے بہترہے کہ وہ جواب دینے سے اجتناب کرے- واللہ اعلم-