موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21675) |
|
اقوام سابقہ (2925) |
|
سیرت (18010) |
|
قرآن (6272) |
|
اخلاق و آداب (9764) |
|
عبادات (51492) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4155) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3633) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6547) |
|
معاملات (9225) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3431) |
|
جرائم و عقوبات (5046) |
|
جہاد (5356) |
|
علم (9423) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن أبي داؤد: کِتَابُ تَفْرِيعِ أَبْوَابِ الْجُمُعَةِ (بَابُ اللُّبْسِ لِلْجُمُعَةِ)
حکم : صحیح
1077 . حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ وَعَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: وَجَدَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ حُلَّةَ إِسْتَبْرَقٍ تُبَاعُ بِالسُّوقِ، فَأَخَذَهَا، فَأَتَى بِهَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: ابْتَعْ هَذِهِ تَجَمَّلْ بِهَا لِلْعِيدِ وَلِلْوُفُودِ... ثُمَّ سَاقَ الْحَدِيثَ, وَالْأَوَّلُ أَتَمُّ.
سنن ابو داؤد:
کتاب: جمعۃ المبارک کے احکام ومسائل
باب: جمعہ کے لیے خاص لباس کا اہتمام
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
1077. جناب سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب ؓ نے ایک ریشمی جوڑا دیکھا جو بازار میں بیچا جا رہا تھا وہ انہوں نے لیا اور رسول اللہ ﷺ کے پاس لائے اور کہا: آپ اسے خرید لیں تاکہ عید اور وفود کے استقبال کے موقع پر زینت کے لیے زیب تن فرمایا کریں۔ پھر حدیث بیان کی (تاہم) پہلی روایت زیادہ کامل ہے۔