قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: کِتَابُ تَفْرِيعِ أَبْوَابِ الْجُمُعَةِ (بَابُ وَقْتِ الْخُرُوجِ إِلَى الْعِيدِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

1135.   حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خُمَيْرٍ الرَّحَبِيُّ، قَالَ: خَرَجَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُسْرٍ -صَاحِبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- مَعَ النَّاسِ فِي يَوْمِ عِيدِ فِطْرٍ أَوْ أَضْحَى، فَأَنْكَرَ إِبْطَاءَ الْإِمَامِ، فَقَال:َ إِنَّا كُنَّا قَدْ فَرَغْنَا سَاعَتَنَا هَذِهِ, وَذَلِكَ حِينَ التَّسْبِيحِ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: جمعۃ المبارک کے احکام ومسائل 

  (

باب: عید کے لیے جانے کا وقت

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

1135.   جناب یزید بن خمیر الرجی بیان کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن بسرؓ صحابی رسول لوگوں کے ساتھ عید فطر یا عید اضحٰی کے لیےتشریف لائے تو امام کے تاخیر کر دینےکو انہوں نے ناپسند کیا اور کہا: ہم تواس وقت فارغ ہو چکے ہوتے تھے‘ یعنی اشراق کے وقت