Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Voluntary Prayers
(Chapter: On The Night Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1337.
ابن شہاب نے اپنی سابقہ سند سے، اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا اس میں ہے کہ آپ ایک رکعت وتر پڑھتے اور سجدے میں اتنی دیر رہتے کہ تم میں سے ایک شخص پچاس آیتیں پڑھ لے۔ اور مؤذن جب اذان فجر سے فارغ ہوتا اور فجر واضح طور پر طلوع ہو چکی ہوتی۔ اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا، البتہ رواۃ ایک دوسرے سے کچھ اضافے سے بیان کرتے ہیں۔
تشریح:
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح) . إسناده: حدثنا سليمان بن داود المَهْرِيّ: ثنا ابن وهب: أخبرني ابن أبي ذئب وعمرو بن الحارث ويونس بن يزيد أن ابن شهاب أخبرهم... بإسناده ومعناه؛ قال: وبعضهم يزيد على بعض.
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله كلهم ثقات على شرط الشيخين؛ غير المهري، وهو ثقة. والحديث أخرجه مسلم (2/165- 166) ، وأبو عوانة (2/326) ، والبيهقي (3/23) من طرق عن ابن وهب... به؛ إلا أن مسلماً لم يذكر ابن أبي ذئب في سنده. وأخرجه أحمد (6/248) من طريق أخرى عن يونس وحده.
تطوع کا مطلب ہے ’ دل کی خوشی سے کوئی کام کرنا ۔ یعنی شریعت نے اس کے کرنے کو فرض و لازم نہیں کیا ہے لیکن اس کے کرنے کی ترغیب دی ہے اور اس کے فضائل بیان کیے ہیں ۔ نیز انہیں فرائض میں کمی کوتاہی کے ازالے کا ذریعہ بتلایا ہے ۔ اس لحاظ سے تفلی عبادات کی بھی بڑی اہمیت او رقرب الہی کے حصول کا ایک بڑا سبب ہے ۔ اس باب میں نوافل ہی کی فضیلتوں کا بیان ہو گا ۔
ابن شہاب نے اپنی سابقہ سند سے، اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا اس میں ہے کہ آپ ایک رکعت وتر پڑھتے اور سجدے میں اتنی دیر رہتے کہ تم میں سے ایک شخص پچاس آیتیں پڑھ لے۔ اور مؤذن جب اذان فجر سے فارغ ہوتا اور فجر واضح طور پر طلوع ہو چکی ہوتی۔ اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا، البتہ رواۃ ایک دوسرے سے کچھ اضافے سے بیان کرتے ہیں۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
اس طریق سے بھی ابن شہاب زہری سے اسی سند سے اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے، اس میں ہے کہ ایک رکعت وتر پڑھتے اور اتنی دیر تک سجدہ کرتے جتنی دیر میں تم میں سے کوئی پچاس آیتیں (رکوع سے) سر اٹھانے سے پہلے پڑھ لے، پھر جب مؤذن فجر کی اذان کہہ کر خاموش ہوتا اور فجر ظاہر ہو جاتی، آگے راوی نے اسی مفہوم کی حدیث بیان کی البتہ بعض کی روایتوں میں بعض پر کچھ اضافہ ہے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
This tradition has been transmitted by Ibn Shihab through a different chain of narrators to the same effect. This version adds: He would observe witr with a single rak'ah and make a prostration as long as you would take to recite fifty verses before raising his head. When the mu'adhdhin finished his call for the dawn prayer and the dawn became clear to him.... Then the narrator transmitted the rest of the tradition to the same effect. Some narrators added something more in their version.