موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی
سنن أبي داؤد: كِتَابُ سُجُودِ القُرآنِ (بَابُ مَنْ لَمْ يَرَ السُّجُودَ فِي الْمُفَصَّلِ)
حکم : صحیح
1405. حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو صَخْرٍ عَنِ ابْنِ قُسَيْطٍ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ. قَالَ أَبو دَاود: كَانَ زَيْدٌ الْإِمَامَ، فَلَمْ يَسْجُدْ فِيهَا
سنن ابو داؤد:
کتاب: سجدہ تلاوت کے احکام و مسائل
باب: ان حضرات کی دلیل جو مفصل ( آخری منزل ) میں سجدہ کے قائل نہیں
)مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)
1405. خارجہ بن زید بن ثابت اپنے والد سے وہ نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کرتے ہیں۔ امام ابوداؤد ؓ بیان کرتے ہیں کہ زید امام تھے اور انہوں نے سجدہ نہیں کیا۔