قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ سُجُودِ القُرآنِ (بَابُ السُّجُودِ فِي ص)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

1409.   حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَيْسَ ص مِنْ عَزَائِمِ السُّجُودِ وَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ فِيهَا

سنن ابو داؤد:

کتاب: سجدہ تلاوت کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: سورۃ ص میں سجدہ تلاوت کا بیان

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

1409.   عکرمہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عباس ؓ نے بیان کیا کہ سورۃ ص کا سجدہ واجبی سجدوں میں سے نہیں ہے، جب کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا ہے کہ آپ اس میں سجدہ کرتے تھے۔