قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ فِي التَّزْوِيجِ عَلَى الْعَمَلِ يَعْمَلُ)

حکم : ضعیف

ترجمۃ الباب:

2112.   حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنِي أَبِي حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ الْحَجَّاجِ الْبَاهِلِيِّ، عَنْ عِسْلٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ... نَحْوَ هَذِهِ الْقِصَّةِ, لَمْ يَذْكُرِ الْإِزَارَ وَالْخَاتَمَ فَقَالَ: >مَا تَحْفَظُ مِنَ الْقُرْآنِ؟<، قَالَ: سُورَةَ الْبَقَرَةِ، أَوِ الَّتِي تَلِيهَا، قَالَ: >فَقُمْ، فَعَلِّمْهَا عِشْرِينَ آيَةً، وَهِيَ امْرَأَتُكَ . حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَاءِ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: کسی کام اور محنت کو حق مہر ٹھہرانا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

2112.   سیدنا ابوہریرہ ؓ نے اسی قصہ کی مانند ذکر کیا مگر اس میں تہ بند اور چھلے کا ذکر نہیں ہے۔ آپ ﷺ نے اس سے پوچھا: ”تجھے قرآن کس قدر یاد ہے؟“ اس نے کہا: سورۃ البقرہ یا اس کے ساتھ والی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جاؤ، اسے بیس آیتیں پڑھا دو اور یہ تمہاری بیوی ہوئی۔“