قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الصَّیامِ (بَابٌ فِي التَّقَدُّمِ)

حکم : شاذ

ترجمۃ الباب:

2331.   حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ، قَالَ: كَانَ سَعِيدٌ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، يَقُولُ: سِرُّهُ: أَوَّلُهُ. قَالَ أَبو دَاود: وَقَالَ بَعْضُهُمْ: سِرُّهُ وَسَطُهُ. وَقَالُوا: آخِرُهُ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: روزوں کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: استقبال رمضان کا مسئلہ

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

2331.   جناب سعید بن عبدالعزیز بیان کرتے ہیں کہ «سره» کے معنی ”ابتدائے مہینہ“ ہیں۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: کچھ اہل لغت اس کا ترجمہ ”وسط“ اور کئی ”آخر مہینہ“ بھی کرتے ہیں۔