قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: صفات و شمائل النبیﷺ

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابٌ فِي السَّيْفِ يُحَلَّى)

حکم : صحیح لغیرہ

ترجمۃ الباب:

2584.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ، قَالَ: كَانَتْ قَبِيعَةُ سَيْفِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِضَّةً. قَالَ قَتَادَةُ: وَمَا عَلِمْتُ أَحَدًا تَابَعَهُ عَلَى ذَلِكَ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: جہاد کے مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: تلوار کو چاندی سے مزین کرنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

2584.   سعید بن ابی الحسن ؓ کی روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی تلوار کے قبضہ کی ٹوپی چاندی کی تھی۔ قتادہ کہتے ہیں: مجھے معلوم نہیں کہ کسی نے اس کی متابعت کی ہو۔