قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الضَّحَايَا (بَابُ مَا يُكْرَهُ مِنْ الضَّحَايَا)

حکم : مقطوع

ترجمۃ الباب:

2806.   حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِسَعِيدِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ: مَا الْأَعْضَبُ، قَالَ: النِّصْفُ فَمَا فَوْقَهُ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: قربانی کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: قربانی میں عیب دار جانوروں کا بیان

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

2806.   جناب قتادہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا سعید بن مسیب ؓ سے پوچھا کہ «أعضب» کسے کہتے ہیں؟ انہوں نے کہا: ایسا جانور جس کا سینگ آدھا یا اس سے زیادہ ٹوٹا ہوا ہو۔