قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: تقریری

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الضَّحَايَا (بَابُ فِي الْبَقَرِ وَالْجَزُورِ عَنْ كَمْ تُجْزِئُ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

2807.   حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: كُنَّا نَتَمَتَّعُ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ, نَذْبَحُ الْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَةٍ، وَالْجَزُورَ عَنْ سَبْعَةٍ, نَشْتَرِكُ فِيهَا.

سنن ابو داؤد:

کتاب: قربانی کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: گائے اور اونٹ کتنے افراد سے کفایت کرتے ہیں ؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

2807.   سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں (حج) تمتع کرتے تھے، سات افراد کی طرف سے ایک گائے ذبح کرتے تھے اور ہم سب اس میں شریک ہو جاتے تھے۔