قسم الحديث (القائل): مقطوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الضَّحَايَا (بَابٌ فِي الْعَتِيرَةِ)

حکم : صحیح مقطوع

ترجمۃ الباب:

2832.   حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَ: الْفَرَعُ أَوَّلُ النَّتَاجِ, كَانَ يُنْتَجُ لَهُمْ فَيَذْبَحُونَهُ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: قربانی کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: عتیرہ کا مسئلہ

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

2832.   جناب سعید بن مسیب ؓ سے مروی ہے کہ «فرع» اس بچے کو کہتے تھے جو ان کے جانوروں میں سب سے پہلے پیدا ہوتا، پھر وہ اسے ذبح کر دیتے تھے۔