قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابُ الْمَشْيِ أَمَامَ الْجَنَازَةِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3179.   حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيُّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ يَمْشُونَ أَمَامَ الْجَنَازَةِ

سنن ابو داؤد:

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: جنازے کے آگے آگے چلنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

3179.   سیدنا سالم اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ) سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ، ابوبکر اور عمر ؓ کو دیکھا کہ یہ لوگ جنازہ کے آگے آگے چلتے تھے۔