قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ (بَابُ التَّغْلِيظِ فِي الْأَيْمَانِ الْفَاجِرَةِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3242.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ مَصْبُورَةٍ كَاذِبًا فَلْيَتَبَوَّأْ بِوَجْهِهِ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ

سنن ابو داؤد:

کتاب: قسم کھانے اور نذر کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: جھوٹی قسم میں گناہ کی سختی

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

3242.   سیدنا عمران بن حصین ؓ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” جس نے ( کسی حاکم وغیرہ کی مجلس میں محبوس ہو کر یا دیدہ دانستہ ) جھوٹی قسم کھائی تو اسے چاہیئے کہ اپنے چہرے کا مقام آگ میں بنا لے ۔“