موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: تقریریہ
سنن أبي داؤد: کِتَابُ الْإِجَارَةِ (بَابٌ فِي السَّلَفِ)
حکم : صحیح
3465 . حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى وَابْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْمُجَالِدِ... وَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنِ ابْنِ أَبِي الْمُجَالِدِ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: عِنْدَ قَوْمٍ مَا هُوَ عِنْدَهُمْ. قَالَ أَبو دَاود: الصَّوَابُ ابْنُ أَبِي الْمُجَالِدِ، وَشُعْبَةُ أَخْطَأَ فِيهِ.
سنن ابو داؤد:
کتاب: اجارے کے احکام و مسائل
باب: بیع سلم یا سلف کا بیان
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
3465. یحییٰ اور (عبدالرحمٰن ابن مہدی) ابن مہدی دونوں بے بواسطہ شعبہ عبداللہ بن ابی المجالد سے روایت کیا جبکہ عبدالرحمٰن نے صرف ابن ابی المجالد کہا: اور یہ حدیث بیان کی اور کہا: ہم ایسے لوگوں سے معاملہ کرتے تھے کہ یہ چیزیں ان کے پاس نہ ہوتیں تھیں۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں: ”ابن ابی المجالد“ ہی صحیح ہے اور اس میں شعبہ سے خطا ہوئی ہے۔