قسم الحديث (القائل): موقوف اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابٌ فِي الرُّخْصَةِ فِي تَرْكِ الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ)

حکم : صحيح

ترجمۃ الباب:

352.   حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ النَّاسُ مُهَّانَ أَنْفُسِهِمْ فَيَرُوحُونَ إِلَى الْجُمُعَةِ بِهَيْئَتِهِمْ فَقِيلَ لَهُمْ لَوْ اغْتَسَلْتُمْ

سنن ابو داؤد:

کتاب: طہارت کے مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: جمعے کے روز غسل نہ کرنے کی رخصت کا بیان

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

352.   ام المؤمنین سیدہ عائشہ‬ ؓ ن‬ے کہا کہ لوگ اپنے کام کاج خود ہی سر انجام دیا کرتے تھے اور اپنی اسی حالت میں جمعہ کو چلے آتے تھے، تو انہیں کہا گیا کہ اگر تم غسل کر لیا کرو (تو بہت ہی بہتر ہے)۔