قسم الحديث (القائل): مقطوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ (بَابٌ فِي قَضَاءِ الْقَاضِي إِذَا أَخْطَأَ)

حکم : صحيح مقطوع

ترجمۃ الباب:

3587.   حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ، أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو عُثْمَانَ الشَّامِيُّ، وَلَا إِخَالُنِي رَأَيْتُ شَأْمِيًّا أَفْضَلَ مِنْهُ.- يَعْنِي: حُرَيْزَ بْنَ عُثْمَانَ-.

سنن ابو داؤد:

کتاب: قضاء کے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: قاضی سے فیصلہ کرنے میں خطا ہو جائے تو ؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

3587.   احمد بن عبدہ الضبی کہتے ہیں کہ ہمیں معاذ بن معاذ نے بیان کیا۔ کہا کہ مجھے ابوعثمان شامی (حریز بن عثمان) نے بیان کیا اور (معاذ بن معاذ نے کہا کہ) میں کسی شامی کو حریز بن عثمان سے افضل نہیں سمجھتا۔