قسم الحديث (القائل): موقوف ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ (بَابُ الْحُكْمِ بَيْنَ أَهْلِ الذِّمَّةِ)

حکم : حسن الإسناد

ترجمة الباب:

3590 .   حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ، حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ يَزِيدَ النَّحْوِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: {فَإِنْ جَاءُوكَ فَاحْكُمْ بَيْنَهُمْ أَوْ أَعْرِضْ عَنْهُمْ}[المائدة: 42]، فَنُسِخَتْ، قَالَ: {فَاحْكُمْ بَيْنَهُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ}[المائدة: 48].

سنن ابو داؤد:

کتاب: قضاء کے متعلق احکام و مسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: ذمی لوگوں ( کفار ) میں فیصلہ کرنا

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

3590.   سیدنا ابن عباس ؓ نے بیان کیا کہ پہلے یہ آیت نازل ہوئی {فَإِنْ جَاءُوكَ فَاحْكُمْ بَيْنَهُمْ أَوْ أَعْرِضْ عَنْهُمْ} ” اگر یہ ( یہود ) آپ کے پاس آئیں تو آپ ان میں فیصلہ فرمائیں یا اعراض کر لیں ۔ “ پھر اسے منسوخ کر دیا گیا اور فرمایا فَاحْكُمْ بَيْنَهُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ} ” آپ ان میں فیصلہ فرمائیں اس چیز کے ساتھ جو اﷲ نے نازل کی ۔ “