قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْعِلْمِ (بَابُ الْحَدِيثِ عَنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3662.   حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >حَدِّثُوا عَنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَلَا حَرَجَ<.

سنن ابو داؤد:

کتاب: علم اور اہل علم کی فضیلت

 

کتاب تمہید  (

باب: بنی اسرائیل سے روایت کرنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

3662.   سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بنی اسرائیل (اہل کتاب) سے روایت کر سکتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں۔“