قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابٌ فِي الشُّرْبِ قَائِمًا)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3717.   حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >نَهَى أَنْ يَشْرَبَ الرَّجُلُ قَائِمًا<.

سنن ابو داؤد:

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: کھڑے ہو کر پینا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

3717.   سیدنا انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے کسی بھی شخص کو، کھڑے ہو کر پینے سے منع فرمایا ہے۔