قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْحُرُوفِ وَالْقِرَاءَاتِ (بَابٌ...)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4005.   حَدَّثَنَا هَنَادٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ قَالَ قِيلَ لِعَبْدِ اللَّهِ إِنَّ أُنَاسًا يَقْرَءُونَ هَذِهِ الْآيَةَ وَقَالَتْ هِيتَ لَكَ فَقَالَ إِنِّي أَقْرَأُ كَمَا عُلِّمْتُ أَحَبُّ إِلَيَّ وَقَالَتْ هَيْتَ لَكَ

سنن ابو داؤد:

کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب:...

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

4005.   جناب شقیق سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ سے کہا گیا کہ لوگ یہ آیت کریمہ «قَالَتْ هِيتَ لَكَ» پڑھتے ہیں (یعنی ”ھا“ کے زیر کے ساتھ) تو انہوں نے کہا: بلاشبہ مجھے اسی طرح پڑھنا زیادہ محبوب ہے جیسے کہ مجھے سکھایا گیا ہے «وَقَالَتْ هَيْتَ لَكَ» ( یعنی ”ھا“ پر زبر کے ساتھ)۔