Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: The Beginning Of The Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
732.
جناب محمد بن عمرو بن عطاء سے اسی کی مانند روایت ہے کہا: اور جب سجدہ کرتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کو رکھتے، اس حالت میں کہ زمین پر بچھے ہوئے نہ ہوتے اور نہ سمٹے ہوئے۔ اور انگلیوں کا رخ سیدھا قبلے کی طرف ہوتا۔
تشریح:
صحیح بخاری کی روایت میں ہے کہ پاؤں کی نگلیوں کا رخ قبلے کی طرف ہوتا۔(صحیح بخاری ، حدیث : 828)

حدیث حاشیہ:
صحیح بخاری کی روایت میں ہے کہ پاؤں کی نگلیوں کا رخ قبلے کی طرف ہوتا۔(صحیح بخاری ، حدیث : 828)
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
اس سند سے بھی محمد بن عمرو بن عطاء سے اسی طرح مروی ہے، اس میں ہے ”جب آپ سجدہ کرتے تو اپنے دونوں ہاتھ زمین پر رکھتے، نہ ہی انہیں بچھاتے اور نہ ہی انہیں سمیٹے رکھتے، اور اپنی انگلیوں کے کناروں سے قبلہ کا استقبال کرتے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
The above mentioned tradition has also been reported by Muhammad b. ‘Amr b. ‘Ata’ through a different chain of narrators. This version adds: “When he prostrated himself he neither placed his arms on the ground nor closed them; putting forward his fingers towards the qiblah”.