قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ (بَابُ كَيْفَ الْجُلُوسُ فِي التَّشَهُّدِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

961.   حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ أَرَاهُمُ الْجُلُوسَ فِي التَّشَهُّدِ... فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل 

  (

باب: تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

961.   جناب یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ قاسم بن محمد نے ان کو تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت دکھلائی اور حدیث ذکر کی۔