قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: صفات و شمائل للنبی صلی اللہ علیہ وسلم

سنن ابن ماجه: كِتَابُ السُّنَّةِ (بَابُ مَنْ كَرِهَ أَنْ يُوطَأَ عَقِبَاهُ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

246.   حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ نُبَيْحٍ الْعَنَزِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا مَشَى مَشَى أَصْحَابُهُ أَمَامَهُ وَتَرَكُوا ظَهْرَهُ لِلْمَلَائِكَةِ»

سنن ابن ماجہ:

کتاب: سنت کی اہمیت وفضیلت 

  (

باب: جس نے ساتھیوں کے پیچھے چلنا پسند نہ کیا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

246.   حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: ’’جب نبی ﷺ چلتے تو صحابہ کرام ؓم آپ سے آگے چلتے تھے اور آپ كے پیچھے فرشتوں کے لیے جگہ چھوڑ دیتے تھے۔