قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ (بَابُ تَفْتِيشِ التَّمْرِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3333.   حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أُتِيَ بِتَمْرٍ عَتِيقٍ، فَجَعَلَ يُفَتِّشُهُ»

سنن ابن ماجہ:

کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: (کرم خوردہ ) کھجوروں کو صاف کرکے کھانا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

3333.   حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: میں نے دیکھا کہ رسول اللہﷺ کی خدمت میں پرانی کھجوریں پیش کی گئیں تو آپﷺ ان کو (اندر سے) صاف کرنے لگے۔