موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُهُمْ شُرْبًا)
حکم : صحیح
3434 . حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «سَاقِي الْقَوْمِ، آخِرُهُمْ شُرْبًا»
سنن ابن ماجہ:
کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل
باب: دوسروں کو پانی پلانے والا خود سب سے آخر میں پیے
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
3434. حضرت ا بو قتا دہ ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’لوگوں کو پانی پلا نے والا آخر میں پیا کرتا ہے۔‘‘