قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ تَعْبِيرِ الرُّؤْيَا (بَابُ عَلَامَ تُعَبَّرُ بِهِ الرُّؤْيَا؟)

حکم : ضعیف

ترجمة الباب:

3915 .   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اعْتَبِرُوهَا بِأَسْمَائِهَا، وَكَنُّوهَا بِكُنَاهَا، وَالرُّؤْيَا لِأَوَّلِ عَابِرٍ»

سنن ابن ماجہ:

کتاب: خوابوں کی تعبیر سے متعلق آداب و احکام

 

تمہید کتاب  (

باب: خواب کی تعبیر کس بنیاد پر کی جائے؟

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)

3915.   حضرت انس بن مالک سے روایت ہے، رسول اللہﷺ نے فرمایا: خوابوں کو ان (میں نظر آنے والی چیزوں) کے ناموں سے سمجھو، اور چیزوں کی کنیتوں سے ان کے کنایات (واشارات) سمجھو، اور خواب پہلے تعبیر کرنے والے کے لیے ہے۔