موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الزُّهْدِ (بَابُ الْوَرَعِ وَالتَّقْوَى)
حکم : ضعیف
4220 . حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ كَهْمَسِ بْنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي السَّلِيلِ ضُرَيْبِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَأَعْرِفُ كَلِمَةً وَقَالَ عُثْمَانُ آيَةً لَوْ أَخَذَ النَّاسُ كُلُّهُمْ بِهَا لَكَفَتْهُمْ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيَّةُ آيَةٍ قَالَ وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا(الطلاق:2)
سنن ابن ماجہ:
کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل
باب: احتیاط اور تقوٰی
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
4220. حضرت ابو ذر ؓ سے روا یت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مجھے ایک فرمان اور عثمان راوی نے کہا- مجھے ایک آ یت معلو م ہے۔ اگر سب لو گ اس پر عمل کر لیں تو ان کے لئے کا فی ہو جا ئے۔ صحا بہ نے عر ض کیا۔ اللہ کے رسولﷺ! کون سی آ یت؟ آپﷺ نے فرمایا۔ ﴿وَمَن يَتَّقِ اللَّـهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا﴾ ’’جو کو ئی اللہ سے ڈرے اللہ اس کے لئے (ہر مشکل سے ) نکلنے کی راہ بنا دیتا ہے۔‘‘