قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن ابن ماجه: کِتَابُ التَّيَمَُ (بَابُ مَا لِلرَّجُلِ مِنَ امْرَأَتِهِ إِذَا كَانَتْ حَائِضًا)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

636.   حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَتْ إِحْدَانَا إِذَا حَاضَتْ أَمَرَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَأْتَزِرَ بِإِزَارٍ ثُمَّ يُبَاشِرُهَا

سنن ابن ماجہ:

کتاب: تیمم کے احکام ومسائل 

  (

باب: مرد اپنی حائضہ بیوی سے کس قدر قریب ہو سکتا ہے ؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

636.   سیدہ عائشہ‬ ؓ س‬ے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ہم (امہات المومنین) میں سے کوئی جب ایام سے ہوتی تو نبی ﷺ اسے تہ بند باندھ لینے کا حکم دیتے، پھر اس سے مباشرت (بوس و کنار) فرماتے۔