قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الزَّكَاةِ (بَابُ كَرَاهَةِ الْحِرْصِ عَلَى الدُّنْيَا)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

1046. حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَلْبُ الشَّيْخِ شَابٌّ عَلَى حُبِّ اثْنَتَيْنِ حُبِّ الْعَيْشِ وَالْمَالِ

مترجم:

1046.

اعرج نےحضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، انھوں نے اسے نبی اکرم ﷺ تک مرفوع بیان کیا، آپﷺ نے فرمایا: ’’بوڑھے آدمی کا دل دو چیزوں کی محبت میں جوان ہوتا ہے: زندگی کی محبت اور مال کی۔‘‘