قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ بَيَانِ وَقْتِ انْقِضَاءِ الصَّوْمِ وَخُرُوجِ النَّهَارِ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

1101.02. وحَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، يَقُولُ: سِرْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ صَائِمٌ، فَلَمَّا غَرَبَتِ الشَّمْسُ قَالَ: «يَا فُلَانُ، انْزِلْ فَاجْدَحْ لَنَا» مِثْلَ حَدِيثِ ابْنِ مُسْهِرٍ وَعَبَّادِ بْنِ الْعَوَّامِ.

مترجم:

1101.02.

عبدالواحد نے کہا، ہمیں سلیمان شیبانی نے حدیث سنائی، کہا: میں نے حضرت عبداللہ بن اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا فرما رہے تھے: ہم (سفر میں) رسول اللہ ﷺ کے چلے، آپ ﷺ نے روزے کی حالت میں تھے، جب سورج غروب ہو گیا، آپﷺ نے فرمایا: اے فلاں! (سواری سے) اتر کر ہمارے لیے (پانی میں) ستو ملاؤ‘‘۔۔۔ (آگے) ابن مسہر اور عباد کی حدیث کی مانند ہے۔