قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ بَيَانِ أَنَّ الْقُبْلَةَ فِي الصَّوْمِ لَيْسَتْ مُحَرَّمَةً عَلَى مَنْ لَمْ تُحَرِّكْ شَهْوَتَهُ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

1106.04.  وحَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «يُقَبِّلُ وَهُوَ صَائِمٌ، وَيُبَاشِرُ وَهُوَ صَائِمٌ، وَلَكِنَّهُ أَمْلَكُكُمْ لِإِرْبِهِ».

مترجم:

1106.04.

اعمش نے  ابراہیم سے، انھوں نے اسود اور علقمہ سے، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اسی طرح مسروق نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت کی، کہا: رسول اللہ ﷺ روزے کی حالت میں چوم لیتے تھے اور روزے کی حالت میں جسم سے جسم ملا لیتے تھے لیکن آپ اپنی خواہش پر تم سب سے بڑھ کر اختیار رکھنے والے تھے۔