قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ بَيَانِ أَنَّ الْقُبْلَةَ فِي الصَّوْمِ لَيْسَتْ مُحَرَّمَةً عَلَى مَنْ لَمْ تُحَرِّكْ شَهْوَتَهُ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

1106.08. وحَدَّثَنِيهِ يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، وَمَسْرُوقٍ أَنَّهُمَا دَخَلَا عَلَى أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ لِيَسْأَلَانِهَا فَذَكَرَ نَحْوَهُ

مترجم:

1106.08.

اسماعیل نے ابن عون سے، انھوں نے ابراہیم سے، انھوں نے اسود اورمسروق سے روایت کی کہ وہ دونوں ام المومنین کے پاس گئے تاکہ وہ دونوں ان سے (مسائل کے بارے میں) سوال کریں۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد (سابقہ حدیث) کی طرح بیان کیا۔