قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ تَحْرِيمِ صَوْمِ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

1141.01. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، حَدَّثَنِي أَبُو قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ نُبَيْشَةَ، قَالَ خَالِدٌ: فَلَقِيتُ أَبَا الْمَلِيحِ، فَسَأَلْتُهُ، فَحَدَّثَنِي بِهِ، فَذَكَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمِثْلِ حَدِيثِ هُشَيْمٍ وَزَادَ فِيهِ «وَذِكْرٍ لِلَّهِ»

مترجم:

1141.01.

ہمیں اسماعیل نے خالد حذاء سے حدیث سنائی، (انھوں نے کہا:)، مجھ قلابہ نے ابو ملیح سے حدیث سنائی، انھوں نے حضرت نبیشہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کی۔ خالد نے کہا، میں ابو ملیح سے ملاقات کی تو میں نے ان سے سوال  کیا اس پر انھوں نے مجھے یہ حدیث بیان کی۔ انھوں نے نبی کریم ﷺ سے ہشیم کی حدیث کے مانند حجیث بیان کی اور یہ اضافہ کیا: ’’اور اللہ کو یاد کرنے کے۔‘‘