قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الْحَجِّ (بَابُ التَّلْبِيَةِ وَصِفَتِهَا وَوَقْتِهَا)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

1184.02. وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ، أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: تَلَقَّفْتُ التَّلْبِيَةَ مِنْ فِي رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِهِمْ

مترجم:

1184.02.

عبیداللہ (بن عمربن حفص العدوی المدنی) نے کہا: مجھے نافع نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے خبر دی کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کے منہ سے سنتے ہی تلبیہ یاد کر لیا پھر سالم نافع اور حمزہ کی حدیث کی طرح روایت بیان کی۔